بم تلف
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل۔